Saturday, May 15, 2021
spot_img

90 سالہ خاتون آفس مینجر روزانہ کتنے گھنٹے کام کرتی ہیں؟

90 سالہ جاپانی خاتون کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے دنیا کی سب سے عمررسیدہ خاتون منتظم (آفس مینیجر) کا اعزاز دیا گیا ہے۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ خاتون اک طویل عرصے سے اس ادارے سے وابستہ ہیں۔

یاسوکی تاماکی نے گزشتہ ماہ کی 15 تاریخ کو اپنی اکیانونویں سالگرہ منائی ہیں۔ وہ اسی کمپنی میں 1956ء سے وابستہ ہیں۔

اب وہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کی سب سے عمررسیدہ آفس مینیجر ہیں۔ اب بھی وہ ہفتے میں پانچ دفعہ دفتر آتی ہیں اور روزانہ ساڑھے سات گھنٹے اپنی کمپنی ’سن کو‘ انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

148,181FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img