Saturday, May 15, 2021
spot_img

وباء کے دوران فلم کا شوق، پرائیویٹ روم جیسی سینما سیٹ متعارف!

کورونا وائرس شروع ہوتے ہی سینما گھر بند ہوئے تو بڑی سکرین پر فلمیں دیکھنے کے شوقین افراد گھر بیٹھ گئےتاہم اب جاپان کے ایک سینما نے صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایک انوکھا طریقہ متعارف کروا دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کے اس سینما نے باکس سیٹ متعارف کروائی ہے، اس سیٹ کے دونوں طرف لکڑی کی پارٹیشن لگائی گئی ہے ، جبکہ وہاں سامان رکھنے کی جگہ بھی موجود ہے ۔ یہ سیٹ سائز میں بھی عام سیٹ سے بڑی ہے۔ سیٹ پر ایک ہی شخص بیٹھ سکے گا اور یہ سیٹ کم اور پرائیویٹ باکس زیادہ محسوس ہورہا ہے ۔

سینما کی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ آپ محفوظ ماحول میں فلم سے لطف اندوز ہوں اس لیے ہم نے یہ باقاعدہ پرائیویٹ روم جیسی سیٹ متعارف کروائی ہے۔ باکس سیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

148,181FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img