Thursday, August 11, 2022
spot_img

دنیا میں صرف مٹھی بھرحقیقی انسان باقی ہیں: ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر نے خود پرتنقید کرنے والے ایسے افراد کو جواب دیا ہے جن کا کہنا ہے کہ وہ اپنی‘‘اپنی حدود عبور کررہی ہیں’’۔

ہانیہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں صرف مٹھی بھراصلی اور حقیقی انسان باقی ہیں۔ حقیقی انسان خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں اپنے ہونے کی وجہ سے عجیب و غریب ناموں سے پکارا جاتا ہے۔

اداکارہ نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کس حوالے سے بات کررہے ہیں، میں نے ہمیشہ پیاراوراحترام کی بات کی۔

ہانیہ نے اپنے فالوورز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب سے پیار کرتی ہیں جن میں انہیں ٹرول کرنے والے بھی شامل ہیں۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img