Saturday, May 15, 2021
spot_img

شمسی توانائی کو 18سال تک محفوظ رکھنے والا آلہ بنا لیا گیا!

سویڈن کے سائنسدانوں نے ایسا سولر تھرمل فیول تخلیق کیاہے جو شمسی توانائی کو 18 سال تک محفوظ رکھنےکی صلاحیت رکھتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سوئیڈن کی چالمرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین کو سولر تھر مل فیول کی تیاری میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگا۔

شمسی توانائی محفوظ کرنےوالےآلے کو مالیکیولر سولر تھرمل انرجی اسٹوریج سسٹم کا نام دیاگیاہے۔

گول گھومنے والا آلہ تھرمل فیول کو شفاف ٹیوبز میں پمپ کرتاہے اور سورج کی روشنی کو جمع کرکے محفوظ کرلیتاہے۔

حیرت انگیز طورپر توانائی فیول کےٹھنڈاہونے پر بھی اتنی ہی طاقت ور رہتی ہے، یہ مائع فیول فی کلو گرام 250 واٹ انرجی محفوظ رکھنےکی صلاحیت رکھتاہے۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

148,181FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img