Tuesday, November 30, 2021
spot_img

ورزش بصارت میں خرابی کو 45 فیصد تک کم کر سکتی ہے: تحقیق

باقاعدہ ورزش بصارت میں خرابی کو 45 فیصد تک کم کر سکتی ہے.

ماہرین کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بڑھاپے کے ساتھ ساتھ اے ایم ڈی ( ایج ریلیٹڈ میکیولر ڈی جنریشن) کا مرض عام ہے۔ اس میں بصارت ناقابلِ تلافی رفتار سے کم ہوتی رہتی ہے اور اندھے پن کی وجہ بھی بنتی ہے۔

اس ضمن میں یونیورسٹی آف ورجینیا نے چوہوں کو دو گروہ میں تقسیم کیا۔ ایک کو گھومتے پہیئے پر ورزش کرائی گئی اور دوسرے کو ایسی کوئی ورزش نہیں گرائی گئی۔ چار ہفتے بعد لیزر سے دونوں گروہوں کی آنکھیں ٹیسٹ کی گئیں۔

معلوم ہوا کہ باقاعدہ ورزش بصارت میں خرابی کو 32 سے 45 فیصد تک کم کرسکتی ہے۔ اس طرح ہم کہہ سکتے ہیں کہ ورزش آنکھوں کی بصارت کی بہت بڑی محافظ بھی ہے۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img