Saturday, May 15, 2021
spot_img

عاشق نے ویران جھیل کو خوبصورت منظر بنا دیا!

چینی شہری نے سابقہ گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کیلئے ویران آئرلینڈ پر 15 ہزار 500 امریکی ڈالر خرچ کرکے اسے ’گلابی جنت‘میں تبدیل کردیا۔

چین کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والا نوجوان شیاؤ شو ایک ماہ سے کی جانے والی محنت کے ذریعے اپنی سابقہ گرل فرینڈ سمیت انٹرنیٹ صارفین کی توجہ بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

نوجوان نے گاؤں سے نزدیک واقع ویران جھیل پر تقریباً ایک لاکھ یوآن (15500 امریکی ڈالر) کی رقم خرچ کرکے عام سے منظر کو خواب نگر میں تبدیل کردیا۔

شیاؤ شو نے جھیل کو خوبصورت منظر سے آراستہ کرنے کے لیے ویران جھیل پر چیری بلاسم درختوں، جھولوں ، دریا اور چٹان کے انتظامات کئے۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

148,181FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img