Saturday, May 15, 2021
spot_img

ہائی وے پر مگر مچھ کا دھرنا، ٹریفک کی روانی متاثر!

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں واقع ایک ہائی وے پر مگر مچھ نے دھرنا دے کر ٹریفک کی روانی متاثر کردی۔

شہری نے پولیس کو آگاہ کیا کہ مگر مچھ ہائی وے کے درمیان میں بیٹھا ہوا ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح سے متاثر ہورہی ہے۔

جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے اور پولیس اہلکاروں نے کافی دیر جدوجہد کے بعد دیو قامت مگرمچھ کو قابو کر کے اسے ٹرک میں لاد کر دوسری جگہ منتقل کیا۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

148,181FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img