Saturday, May 15, 2021
spot_img

88 سالہ بزرگ کی ڈرائیونگ نے سب کو حیران کر دیا!

88 سالہ بزرگ نے گاڑی سے 6 سینٹی میٹر بڑے گیراج میں کار مہارت سے پارک کرکے سب کو حیران کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہالینڈ کے ایک 88 سالہ بزرگ یوجین اپنے گیراج میں گاڑی کھڑی کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ میری کار کی چوڑائی صرف 1.49میٹر ہے اور گیراج 1.55 میٹر چوڑا ہے، جس کے بعد وہ اپنی گاڑی کو بہت آسانی سے اور بغیر کسی کی مدد کے گیراج کے اندر لے جاتے ہیں۔

گیراج کی دیواروں اور کار کی باڈی میں صرف چھ سینٹی میٹر کا فاصلہ ہے ۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

148,181FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img