Thursday, July 29, 2021
spot_img

خیبرپختونخوا کے امراض قلب کے ہسپتال کی بڑی کامیابی

خیبرپختونخوا میں امراض قلب کے واحد اسپتال پشاور انسٹیٹویٹ آف کارڈیالوجی نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔

خیبرپختونخوا میں امراض قلب کے شکار بچوں کیلئے آپریشن کی سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ترجمان پی آئی سی رفعت انجم کا کہنا ہے کہ اسپتال میں4 سال کی عائزہ،5سال کی بریرہ کے دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا، دونوں بچیوں کا علاج صحت انصاف کارڈ کےتحت مفت کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بچوں میں امراض قلب کےآپریشن کےلیےسہولت موجود نہیں تھی، پشاورانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی صوبے کا پہلا پیڈیا ٹرک ہارٹ اسپتال بن گیا۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img