Wednesday, June 16, 2021
spot_img

بھینسوں سے ڈر کر ببر شیر درخت پر چڑھ گیا!

افریقی ملک کینیا میں ببر شیر جنگلی بھینسوں سے اپنی جان بچانے کے لیے درخت پر چڑھ گیا اور ایک گھنٹہ وہیں چپ سادھے بیٹھا رہا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ماجرا ہوا ہوں کہ شیراپنے دیگر چار ساتھیوں کے ہمراہ بھینسوں کا شکار کررہا تھا لیکن ان کی منصوبہ بندی ناکام ہوئی جس کے باعث دیگر شیر فرار اور ایک درخت پر چڑھ گیا۔

اسے خوف کہیں یا چالاکی بہر حال بھیسوں کی وجہ سے شیر تقریباً ایک گھنٹے تک درخت پر چڑھا رہا۔ ناروے سے تعلق رکھنے والے اولو نامی فوٹوگرافر نے جنگل کے ان خطرناک مناظر کو کیمرے کی آنکھ سے قید کیا۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,634FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img