Thursday, July 29, 2021
spot_img

دنیا کی معمر ترین فٹنس ٹرینر،عمر کتنی، تعلق کس ملک سے ہے؟

جاپان میں پڑدادی جتنی عمر کی 90 سالہ خاتون ایسی بھی ہیں جو دوسروں کو چست اور تندرست رہنے کی باقاعدہ تربیت دیتی ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تاکیشیما میکا المعروف تاکیمیکا نامی خاتون نے 15 جنوری 2021ء کے روز اپنی 90 ویں سالگرہ منائی تھی جبکہ 87 سال کی عمر میں انہوں نے فٹنس ٹرینر کا کام شروع کیا تھا۔

تاکیمیکا کی کہانی خاص ان لوگوں کے لئے مشعلِ راہ ہے جو عمر کے کسی بھی حصے میں خود پر بڑھاپا طاری کئے بیٹھے ہیں۔

ایک انٹرویو میں تاکیمیکا نے بتایا کہ 65 سال کی عمر تک وہ عام گھریلو خاتون ہی تھیں اورموٹی تھی شوہر کے مذاق اڑانے پر جم جانا شروع کیا اور آج فٹ ہوں۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img