Tuesday, September 27, 2022
spot_img

رننگ کے دوران موسیقی سنیں، ذہنی تھکاوٹ بھگائیں: تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق رننگ (ورزش کے لیے دوڑنا) کے دوران موسیقی سننے سے ذہنی تھکاوٹ دور کرنے میں مدد ملتی ہے.

رننگ کے دوران موسیقی سننے کے اثرات کا پتہ لگانے کے حوالے سے یہ پہلی باقاعدہ تحقیق ہے جس میں کہ ذہنی تھکاوٹ دور کرنے اور پرفارمنس بڑھانے کی صلاحیت کے حوالے سے موسیقی کے اثرات کا پتہ لگایا گیا ہے۔

یہ تحقیق یونیورسٹی آف ایڈنبرا کے محققین نے دو ٹیسٹ استعمال کرکے کی، تا کہ یہ دیکھا جا سکے کہ موسیقی سننے سے اٹھارہ افراد جو کہ فٹنس کے لیے رننگ کررہے تھے ان کی پرفارمنس پر کیا اثرات مرتب ہوئے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل آف ہیومن سپورٹ اینڈ ایکسرسائز میں شائع ہوئی ہے جس کیمطابق رننگ ذہنی تھکاوٹ دور کرنے میں مدد گار ثابت ہوئی ہے ۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img