Tuesday, June 28, 2022
spot_img

کورونا وائرس کی زیادہ مہلک قسم ’لیمبڈا‘، 27 ممالک میں پھیل گئی

دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم ’لیمبڈا‘ سامنے آگئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کی نسبت پھیلاؤ کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔

سائنس دانوں کا کہنا ہےکہ کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا، ایلفا اور گاما اقسام سے بھی زیادہ پھیلتی ہے، لیمبڈا وائرس کورونا ویکسین کے خلاف بھی زیادہ مزاحمت کی صلاحیت رکھتا ہے۔

کورونا کی لیمبڈا قسم سب سے پہلے پرو میں دسمبر میں پائی گئی تھی اور یہ نئی قسم چلی سمیت 27 ملکوں میں پھیل چکی ہے۔

برطانیہ میں 23 فروری سے 7 جون کے درمیان لیمبڈا وائرس کے 6 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img