Thursday, July 29, 2021
spot_img

کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی، پھیلاؤ کا رجحان خطرناک ہے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کے پھیلاؤ سے متعلق انتباہ جاری کردیا۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی اور اس کے پھیلاؤ کا رجحان خطرناک ہے، اس وقت کورونا کے ویریئنٹ ایلفا، بیٹا، گاما اور ڈیلٹا باعث تشویش ہیں۔

عالمی ادارے کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے زیادہ خطرناک ویریئنٹ آسکتے ہیں جنہیں کنٹرول کرنا چیلنجنگ ہوگا۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img