Tuesday, September 27, 2022
spot_img

کچن کا بند سنک کھولنے کا موثر اور آسان طریقہ

بچے ہوئے غذائی اجزاء اور چکنائی سے اکثر کچن کا سنک بند ہو جاتا ہے جو خواتین کے لئے الجھن اورپریشانی کا باعث بنتا ہے۔ اگر آپ کو کبھی اس مسئلے کا سامنا کر نا پڑے تو اس سے گھبرانے کے بجائے یہ آسان ترکیب آزما کر دیکھیں۔

جب آپ دیکھیں کہ کچن کے سنک کا پانی مناسب طریقے سے خارج نہیں ہو رہا یا سنک بالکل ہی بند ہو گیا ہے تو اسمیں آدھا کپ بیکنگ سوڈا ڈالیں، اس کے بعد آدھا کپ سرکہ ڈال دیں۔ سنک کو گیلے کپڑے سے ڈھانپ دیں اور پانچ منٹ بعد اس میں گرم پانی بہا دیں۔ لیجئے! آپ کا بند سنک کھل گیا، اب جتنے مرضی برتن صاف کریں۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img