Thursday, July 29, 2021
spot_img

اخبار، ٹیلی وژن، آئی پیڈ، اور فریج سے آراستہ موٹیویشنل اسپیکر کا رکشہ

کیا آپ کبھی سوچ سکتے ہیں کہ ایک رکشے میں آپ کو فریج، آئی پیڈ ،ٹیلی وژن ،میگزین اور اخبار جیسی سہولیات مل سکتی ہیں؟

تو اس کا جواب ہے جی ہاں بلکل مل سکتی ہیں۔ بھارتی شہر چنئی سے تعلق رکھنے والے رکشہ ڈرائیور ‘انا درائی ‘ اپنے رکشہ کو ایک جدید رکشے میں تبدیل کرتے ہوئے مسافروں کو فریج، آئی پیڈ ،ٹیلی وژن اور اخبار جیسی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔

انا درائی رکشہ ڈرائیور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک موٹیویشنل اسپیکر، کارپوریٹ ٹرینر اور 7 مرتبہ کے ٹیڈ ایکس (TEDx) اسپیکر بھی ہیں۔

اس منفرد رکشہ کی دھوم سوشل میڈیا پر مچ رہی ہے۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img