Tuesday, June 28, 2022
spot_img

آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک پاکستان دینا چاہتے ہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں درخت لگانے پر توجہ نہیں دی گئی، گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے، آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک پاکستان دینا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں 10 بلین ٹری شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں درخت لگانے کے بجائے ان کو کاٹا گیا، گلوبل وارمنگ کیخلاف ہماری مہم کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے، آنے والی نسلوں کیلئے بہتر ملک چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img