Sunday, September 26, 2021
spot_img

برطانوی وزیراعظم کا چھتری کھولنے کا انداز، شہزادہ چارلس بھی مسکرائے پڑے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے لیے چھتری کا استعمال چیلنج بن گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں بارش کے دوران بورس جانسن نے چھتری کھولنے کی بڑی کوشش کی، چھتری بالآخر کھلی مگر تیز ہوا کی وجہ سے اوپر کی طرف کھل گئی۔

اس موقع پر برطانوی وزیراعظم کے چھتری کھولنے کے انداز پر شہزادہ چارلس اور دیگر حاضرین بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔

بورس جانسن کی چھتری کھولنے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img