Sunday, September 26, 2021
spot_img

بیلا حدید دنیا کی خوبصورت ترین ماڈل قرار، دوسرے نمبر پر کون؟

عالمی شہرت کی حامل ماڈل ازابیلا خیر حدید کو دنیا کی خوبصورت ترین ماڈل قرار دیا گیا ہے.

میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلا حدید سائنسی بنیادوں پر متعین کئے پیمانوں پر خوبصورت ترین ماڈل قرار پائیں ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر بیونس رہی، امبر ہیرڈ تیسرے نمبر پر ہیں اور چوتھے نمبر پر ایرینہ گرینڈی ہیں.

ماہرین نے ان تمام ماڈلز کے چہرے کو سائنسی بنیادوں پر مقرر کئے گئے توازن پر پرکھا جس کے بعد قرار پایا کہ بیلا حدید 99.9 گریڈ پر پہلے نمبر پر خوبصورت ترین قرار پائیں۔

واضح رہے کہ بیلا حدید کے والدین کا تعلق فلسطین سے ہے اور وہ خود کو فلسطینی کہنے پر فخر کرتی ہیں، تاہم ان کی پیدائش امریکا میں ہی ہوئی اور وہ دنیا کی معروف ترین فیشن ماڈلز میں سے ایک ہیں۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img