Saturday, April 17, 2021
spot_img

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ بھی کرونا وائرس کا شکار!

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں، اداکارہ نے کرونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق اداکارہ خود کردی۔

کرونا وائرس کی تیسری لہر نے بالی ووڈ شخصیات کو بھی اپنا شکار بنانا شروع کردیا، بالی ووڈ کے معروف گلوکار گلوکار اور میوزک کمپوز بپی لہر کو ویڈ کی تشخیص ہونے کے بعد اداکارہ عالیہ بھٹ میں بھی کرونا کی تصدیق ہوگئی۔

داکارہ نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

عالیہ بھٹ نے بتایا کہ ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات پر عمل کررہی ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ عالیہ بھٹ کے قریبی دوست اداکار رنبیر کپور بھی کرونا مثبت آیا تھا جبکہ عالیہ نے کرونا رپورٹ منفی آئی تھی۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

148,181FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img