Saturday, April 17, 2021
spot_img

اداکارہ کم کارڈیشین بھی ارب پتی ہو گئیں!

امریکی رئیلٹی اسٹار اور اداکارہ کم کارڈیشین بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔

معروف جریدے فوربز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رئیلٹی اسٹار اور کاروباری خاتون کم کارڈیشین ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر سے لے کر اب تک کم کارڈیشین کی دولت میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ ان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

خیال رہے کہ امریکی ریپر اور کم کارڈیشین کے مبینہ شوہر کین ویسٹ کا شمار بھی ارب پتی افراد میں ہوتا ہے اور ان کے اثاثوں کی مالیت 6 ارب ڈالر سے زائد ہے۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

148,181FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img