Saturday, April 17, 2021
spot_img

کورونا وائرس میں مبتلا افراد دماغی امراض کا شکار ہو سکتے ہیں: تحقیق

برطانیہ میں کوروناوائرس اور دماغی بیماریوں میں تعلق پر تحقیق کےمطابق کورونا سے ڈپریشن، ڈیمینشیا، اسٹروک جیسے دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق کےمطابق کورونا وائرس کا دماغ پر براہ راست اثرہوتا ہے۔

ہسپتال میں داخل ہونے والے اور آئی سی یو کے مریض دماغی امراض کے خطرے کی زد پر زیادہ ہوتے ہیں۔

کورونا وائرس میں مبتلا افراد 14 قسم کے دماغی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں،جن میں اینگرائٹی اور موڈ میں اُتارچڑھاؤ کی شکایت عام ہے جبکہ اسٹروک اور ڈیمینشیا کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

148,181FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img