Saturday, April 17, 2021
spot_img

6 فٹ لمبی چھپکلی سٹور میں آ پہنچی، خریدار کاؤنٹرز کے پیچھے چھپ گئے.

6 فٹ لمبی چھپکلی کھانا تلاش کرنے کے لیے اسٹور میں سامان سے بھرے ریک پرچڑھ گئی. غیر معمولی چھپکلی کو دیکھ کر عملہ اور خریدار خوفزدہ ہو کر کاؤنٹر کے پیچھے چھپ گئے۔

نہروں اورتالابوں میں مچھلیاں شکار کرنے والی لمبی چھپکلی کوکھانے کے لیے کچھ نہ ملا تو ایک سٹور میں گھس گئی.

اتنی بڑی جسامت والی چھپکلی کع دیکھ کر نہ صرف گاہک بلکہ سٹور پر کام کرنے والے عملے کے افراد بھی خوفزدہ ہو گئے.

اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ پہنچ گیا اور چھپکلی کو قابو کرلیا گیا۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

148,181FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img