Thursday, May 19, 2022
spot_img

ہسپتال میں 6 بچوں کو جنم دینے والی بلی!

ترکی کے ایک ہسپتال میں بلی نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔

ترکی کے ایک نجی ہسپتال میں وان نسل کی بلی نے 6 بچوں کو جنم دیا جس کے بعد اُسے وین یزونکو یل یونیورسٹی منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز نومولود اور ماں کی صحت کی نگرانی کریں گے۔

ہسپتال کی جانب سے بلی اور بچوں کی خوبصورت تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں، جن میں ماں اور بچے صحت مند نظر آرہے ہیں۔

ترکی میں ان بلیوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جاتی ہے جبکہ انہیں سرکاری چڑیا گھروں میں بھی رکھا گیا ہے۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img