Tuesday, November 30, 2021
spot_img

مادھوری ڈکشٹ جوان اور فٹ رہنے کے لئے کیا کرتی ہیں؟

بھارت کی معروف اور سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا فٹنس سے متعلق جنون اور شوق دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

انسٹاگرام پر 53سالہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنی ایکسرسائز کی ویڈیو شیئر کی جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کہ اس عمر میں بھی اداکارہ بالکل نوجوانوں کی طرح ورزش کرتی ہیں۔

اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ اپنے کھانے کی تصویر بھی شیئر کی جس میں پھل اور سلاد وغیرہ شامل تھا۔

مادھوری کی پوسٹ کو 3لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے جبکہ سیکڑوں لوگوں نے انکی صحت اور فٹنس کی تعریف کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisementspot_img

Related Articles

Stay Connected

147,135FansLike
8,890FollowersFollow
1,236SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles

- Advertisement -spot_img